منی میں بیتوتہ ترک کرنے کا کفارہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
منی سے واپسی بیتوتہ ( شب گزاری ) سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے

مسئلہ ۱۲۲۳ ۔ جو شخص بیتوتہٴ واجب منی کو ترک کرے - احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر شب کے عوض ایک گوسفند قربانی کرے -
مسئلہ ۱۲۲۴ ۔ جو لوگ منی سے متصل زمینوں میں کہ منی کا جزء نہیں ہیں بیتوتہ کرتے ہیں ، کفارہ دیں ، اور ہر شب کے عوض بر بنائے احتیاط واجب ایک گوسفند قربانی کریں ، ہر چند معتقد تھے وہ جگہ جزء منی ہے یا اس جگہ کے رہنے والے افراد کے قول سے مطمئن تھے -
مسئلہ ۱۲۲۵ ۔ وجوب قربانی میں اس کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے کہ از روئے علم و عمد بیتوتہ کو ترک کیا ہو یا از روئے فراموشی ، یا نا آگاہی از مسئلہ شرعی -
مسئلہ ۱۲۲۶ ۔ جو لوگ تمام شب مکہ میں مشغول عبادت تھے اور منی نہیں آئے ان پر قربانی واجب نہیں ہے -

منی سے واپسی بیتوتہ ( شب گزاری ) سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma