چہارم : مردوں کے لئے ختنہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
سوم :نجاست سے پاک ہونا پنجم ۔ شرمگاہ کا چھپانا

مسئلہ ۶۱۰ ۔ اگر مرد مختون نہیں ہے تو اس کا طواف باطل ہے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ نابالغ لڑکا بھی مختون ہو  .
مسئلہ ۶۱۱ ۔ اگر غیر مختون بچے کو احرام کے لئے مجبور کریں یا اس کو محرم کریں ، اس کا احرام صحیح ہے لیکن اس کا پورا طواف اشکال رکھتا ہے ، بنا بر این ایسا شخص احرا م میں باقی رہے گا اور اس کے لئے احرام سے نکلنا مشکل ہوگا مگر یہ کہ اس کو مختون کریں اور اس کے بعد طواف کرے یا اس کو طواف کرائیں  .
مسئلہ ۶۱۲ ۔ اگر کوئی مختون پیدا ہو اس کا طواف صحیح ہے  .
مسئلہ ۶۱۳ ۔ اگر کوئی عمداً یا نسیاناً یا مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے بغیر ختنہ کے طواف انجام دے اس کا طواف باطل ہے  .

سوم :نجاست سے پاک ہونا پنجم ۔ شرمگاہ کا چھپانا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma