۴۔ استطاعت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنےپہلی شرط: مالی استطاعت

  مسئلہ ۱۷ -  چند چیزوں میں استطاعت حاصل ہونی چاہیے ۔
  الف -  مالی استطاعت: زاد ِ راہ اور وہ چیزیں کہ جس کی سفر میں اس کی ضرورت ہو۔
  ب -  سفر کی استطاعت: جیسے پاسپورٹ کا موجود ہونا، راستہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہونا،مالی، جانی اور ناموس کی عزت کے لٹ جانے کا ڈرنہ ہو۔
  ج -  جسمانی استطاعت: حج کے اعمال کو بجالانے کی توانائی رکھتا ہو۔
  د -  زمانی استطاعت: مکہ پہنچنے اور اعمالِ حج کے لئے وقت کافی ہو۔
  ھ -  بیوی بچے اور ان لوگوں کا خرچ جو حج کے زمانے میں اس کی کفالت میں ہوںاور جن کا خرچ عرفًا اور شرعًا اس پر لازم ہے۔
  و   واپس آنے کے بعد کوئی کاربار یا کوئی اور ذریعہ اس کے پاس موجود ہو ، تاکہ اس سے اپنی زندگی چلا سکے۔

۳۔حج، اہم ترین واجب کے انجام دینے یا حرام کے ترک کرنے میں رکاوٹ کاسبب نہ بنےپہلی شرط: مالی استطاعت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma