۲۵ ۔ اپنے ساتھ اسلحہ رکھنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۲۴ ۔ صحرائی حیوانات کا شکار حرم کے درخت اور اس کی گھاس کا کاٹنا

مسئلہ ۵۱۱ ۔ محرم کو اپنے ساتھ اسلحہ نہ رکھنا چاہئے خواہ گرم اسلحہ ہو یا سرد ، بلکہ احتیاط یہ ہے کہ دفاعی اسلحوں سے بھی استفادہ نہ کرے جیسے سپر وغیرہ لیکن ضرورت کے وقت ، چور ، دشمن اور حیوانِ درندہ کے خوف اور خطرے سے ہر طرح کا اسلحہ کہ لازم ہے اپنے ساتھ رکھنا جائز ہے  .
مسئلہ ۵۱۲ ۔ جو چیز منع ہے اپنے ساتھ اسلحہ رکھنا ہے جیسے شمشیر کمر میں باندھنا ۔ کاندھے پر بندوق رکھنا یا ہاتھ میں بندوق لیکر چلنا ، لیکن اگر اپنے گھر ، خیمہ اور اثاثہ میں اسلحہ رکھے تو ا س کے احرام کے لئے مضر نہیں ہے ، ہر چند احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس کو بھی موارد ضرورت کے علاوہ ترک کرے  .
مسئلہ ۵۱۳ ۔ اگر عمداً اپنے ساتھ اسلحہ رکھے احتیاط یہ ہے کہ ایک گوسفند کفارہ دے  .

۲۴ ۔ صحرائی حیوانات کا شکار حرم کے درخت اور اس کی گھاس کا کاٹنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma