۱ ۔ منوب عنہ کے فتویٰ کے مطابق عمل کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
نائب کے شرائط : ۲ ۔ عورت کا عورت کی نیابت کرنا اور مرد کا مرد کی نیابت کرنا

سوال ۱۶۸ ۔ کیا نائب پر واجب ہے کہ منوب عنہ کے مرجع تقلید کے فتوای کے مطابق اعمال حج کو بجالائے ، یا لازم ہے کہ اپنے وظیفہ کے مطابق عمل کرے ؟
جواب : خود نائب کا وظیفہ معیار ہے ، لیکن اگر خاص کیفیت کے ساتھ اجیر ہوا ہے ، مثلا اس سے مطالبہ ہوا ہے کہ فلاں فتوای کے مطابق عمل کرے تو لازم ہے کہ اس طرح عمل کرے کہ اس خاص کیفیت کی بھی رعایت ہو اور خود اس کا وظیفہ بھی انجام پا جائے 
سوال ۱۶۹ ۔ کیا مسئلہ نیابت میں اجیر اور مستاٴجر کا ایک دوسرے سے سوال کرنا ضروری ہے کہ کس کے مقلد ہیں ؟
جواب : لازم نہیں ہے اور اجیر اپنی تقلید کے مطابق عمل کرے گا 

نائب کے شرائط : ۲ ۔ عورت کا عورت کی نیابت کرنا اور مرد کا مرد کی نیابت کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma