محل تقصیر :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
کیفیت تقصیر احکام تقصیر

مسئلہ ۹۰۰ ۔ عمرہ میں تقصیر کے لئے کوئی معین جگہ نہیں ہے ، بنا بر این سعی کے آخر میں وہیں ” مردہ “ میں تقصیر کرسکتا ہے ، یا مراجعت کے بعد جہاں ٹھہرا ہوا ہے وہاں یہ کام انجام دے اور اس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ خود کوتاہ کرے یا کسی ایسے شخص سے جو محرم نہیں ہے اپنے بال چھوٹے کروائے

مسئلہ ۹۰۱ ۔ کوتاہ کرنے کے بجائے بال مونڈنا تقصیر عمرہٴ تمتع میں جائز نہیں ہے اور اگر عمدا یہ کام کرے اور ماہ ذی القعدہ کے بعد ہو ، احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک گوسفند کفّارہ دے اور اگر عمداً یہ کام نہیں کیا ہے تو کوئی کفارہ نہیں ہے

کیفیت تقصیر احکام تقصیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma