اوّل و دوّم : حجر اسود سے آغاز اور اسی پر اختتام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
طواف میں پردے کی حد سوّم : خانہٴ کعبہ ، طواف کرنے والے کی داہنی طر ف ہو

مسئلہ ۶۵۶ ۔ لازم ہے کہ طواف کو حجر اسود سے شروع کرے اور اسی پر تمام کرے اور اسی قدر کافی ہے کہ عرف میں کہیں ، حجر اسود سے شروع کیا اور اس پر ختم کیا ہے اور اجزاء بدن کے حجر اسود کے محاذی ہونے میں دقّت لازم نہیں ہے لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ حجر اسود سے تھوڑا پہلے شروع کرے اور تھوڑا اس کے بعد تمام کرے تا کہ یقین حاصل ہو جائے کہ تمام سات دور انجام دئے ہیں  -
مسئلہ ۶۵۷ ۔ جس طرح تمام مسلمان طواف شروع کرتے ہیں لازم ہے کہ اسی طرح طواف شروع کرے اور حجر اسود کے محاذات میں ہونے کے سلسلے میں وسواسی افراد کی دقتوں سے پرہیز کرے اور دوسرے دور روں میں حجر اسود کے نزدیک توقف لازم نہیں ہے بلکہ بلا توقف طواف جاری رکھے گا یہاں تک کہ سات دورے کامل ہوں تا کہ طواف کرنے والوں کے لئے مزاحمت اور کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو  -
مسئلہ ۶۵۸ ۔ کبھی دیکھا جاتا ہے کہ جاہل افراد ہر ایک دور ( چکّر ) میں کہ ہنگام طواف انجام دیتے ہیں توقّف کرتے ہیں اور تھوڑا آگے اور پیچھے جاتے ہیں تا کہ حجر اسود کے محاذات کی رعایت کر سکیں ، یہ کام کسی صورت لازم نہیں ہے بلکہ کبھی حرام ہے  -

طواف میں پردے کی حد سوّم : خانہٴ کعبہ ، طواف کرنے والے کی داہنی طر ف ہو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma