۱۔ بلوغ :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
پہلی فصل حجّة الاسلام۲۔ عقل :

  مسئلہ ۵ -  اگر کوئی نابالغ حج کو بجائے تو اس کا حج صحیح ہے۔ البتہ یہ حج واجب حج   حجة الاسلام  کے لئے کفایت نہیں کرتا۔ یعنی اگر بالغ ہونے کے بعد مستطیع ہوجائے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ دوبارہ حج بجالائے۔
  مسئلہ ۶ -  اگر کوئی ممیز بچہ حج کے لئے مُحرم ہو اور مشعرالحرام یا اسے پہلے بالغ ہوجائے تو اس کا حج صحیح ہے البتہ احتیاط واجب کی بنا پر اس کا یہ حج ، واجب حج کے لئے کافی نہیں ہوگا۔
  مسئلہ 7 -  اگر کوئی یہ خیال کرے کہ ابھی نابالغ ہے اور حج پر جاکے مستحبی حج کی نیت کرے لیکن بعد میں معلوم ہو کہ وہ بالغ تھا تو اس کا یہ حج، واجب حج کے لئے کفایت نہیں کرے گا۔ البتہ اگر اپنی موجودہ ذمہ داری کا احساس کیا ہو اور غلطی سے مستحبی حج سمجھا ہو، تو ایسی صورت میں یہ حج واجب حج کے لئے کافی ہوگا ۔ یہ اُسی طرح ہے جیسا کہ اپنی واقعی ذمہ داری تکلیف  کی نیت کی ہو۔
  مسئلہ 8 -  ممیّز بچے کا حج پر جانا مستحب ہے اور اس کا حج صحیح ہے، اگر چہ اپنے ولی کی اجازت کے بغیر ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن اپنے مال میں تصرف کرنے کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا ضروری ہے۔ جیسا کہ گذرچکا ہے کہ اگر بالغ ہونے کے بعد مستطیع ہوجائے تو جو حج بچپنے میں انجام دیا ہے وہ کافی نہیں ہوگا بلکہ ضروری ہے دوبارہ حج بجالائے۔
  مسئلہ 9 -  اگر ایک نابالغ بچہ احرام سے پہلے بالغ ہوجائے تو اس کا حج، حجة الاسلام شمار ہوگا اور اُسی جگہ مستطیع ہونا کافی ہوگا لیکن احرام کے بعد بالغ ہو تو یہ حج کفایت نہیں کرے گا۔

پہلی فصل حجّة الاسلام۲۔ عقل :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma