۲ ۔ عورت کا عورت کی نیابت کرنا اور مرد کا مرد کی نیابت کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱ ۔ منوب عنہ کے فتویٰ کے مطابق عمل کرنا ۳ ۔ سابقہٴ حج

سوال ۱۷۰ ۔ کیا عورت دوسرے کی نیابت میں نماز طواف پڑھ سکتی ہے ؟
جن مقامات پر نیابت جائز ہے کوئی مضائقہ نہیں ہے 
سوال ۱۷۱ ۔ ایک مرد نے وصیت کی کہ اس کے لئے حج بجالائیں کیا اس کی لڑکی یا بیوی بھی اس کی نیابت میں حج پر جاسکتی ہیں ؟
جواب : اگر وصیت نامہ میں کسی شخص کو معیّن نہیں کیا ہے تو لڑکی یا اس کی بیوی بھی نیابت کر سکتی ہیں 

۱ ۔ منوب عنہ کے فتویٰ کے مطابق عمل کرنا ۳ ۔ سابقہٴ حج
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma