۲ ۔ طواف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
بطور خلاصہ احرام کے کفارے اوّل : نیت

مسئلہ ۵۷۲ ۔ واجبات عمرہ میں دوسرا نمبر طواف کا ہے ، طواف یعنی خانہٴ کعبہ کے گرد سات مرتبہ چکر لگانا کہ حج اور عمرہ دونوں میں واجب ہے ( عمرہ میں ایک بار ، حج میں دوبار )  .
مسئلہ ۵۷۳ ۔ طواف عمرہ کے ارکان سے ہے ، بنا بر این اگر کوئی اس کو عمدا ترک کرے اور جب تک کہ اس کا وقت باقی ہے بجا نہ لائے ، اس کا عمرہ باطل ہوجا ئے گا خواہ عالم مسئلہ ہو یا جاہل اور احتیاط یہ ہے کہ ایسا شخص حج افراد بجا لائے اور عمرہ کو حج کے بعد انجام دے اور اپنے حج کو سال آئندہ بھی اعادہ کرے  .
مسئلہ ۵۷۴ ۔ اگر طواف کو سہوا ترک کر دے ، تو جس وقت بھی یاد آئے ، لازم ہے اس کو بجا لائے اور اگر اپنے وطن واپس آگیا ہے اور دوبارہ مکہ نہیں جا سکتا یا شدید زحمتوں کے ساتھ جا سکتا ہے تو لازم ہے کہ قابل اطمینان شخص کو نائب بنائے  .

بطور خلاصہ احرام کے کفارے اوّل : نیت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma