چھٹی شرط : فریضہ حج کے بعد انسان محتاج نہ ہو

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
پانچویں شرط : سفر کے دوران اس کے واجب النفقہ کا خرچ موجود ہونا۱۔ بلوغ:

 مسئلہ ۵۳-  استطاعت کے شرائط میں ایک شرط یہ ہے کہ ”انسان حج سے واپسی کے بعد زندگی بسر کرنے پر قادر نہ ہو“ یعنی سفرِ حج سے لوٹنے کے بعد تجارت، زراعت، صنعت، مِلک کے فائدے   جیسے باغ، دوکان   یا ایسا کام جو اس کو ماہانہ تنخواہ دیتا رہے، یا اپنے لائق کمانے کی قدرت، یا جمع کی ہوئی رقم موجود ہو۔ تاکہ زندگی بسر کرنے میں سختی اور مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔
  مسئلہ ۵۴ -  طلاب اور اُن جیسے حضرات جو شرعی وجوہات کے ذریعہ اپنی زندگی بسر کرتے ہوں، تمام شرائط رکھنے کی صورت میں واجب الحج ہوں گے ۔
  مسئلہ ۵۵ -  اگر عورت مالدار ہو اور اُس مال سے حج کو جاسکتی ہو ۔ لیکن سفر سے لوٹنے کے بعد نہ اس کا شوہر خرچ چلانے پر قادر ہو اور نہ خود، تو اس پر حج ،واجب نہیں ہے۔

پانچویں شرط : سفر کے دوران اس کے واجب النفقہ کا خرچ موجود ہونا۱۔ بلوغ:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma