طواف میں پردے کی حد

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
مشمول خمس ( یعنی غیر مخمّس ) لباس میں طواف کرنا اوّل و دوّم : حجر اسود سے آغاز اور اسی پر اختتام

سوال ۶۵۴ ۔ کیا طواف میں عورتوں کے حجاب کا وہی حکم ہے جو نماز میں ہے یا فرق ہے ؟
جواب : فرق ہے  - حالت نماز میں پشت پا اور کف پا کا چھپانا بھی مستثنیٰ ہے ، لیکن احتیاط یہ ہے کہ حالت طواف میں ان کو چھپائے ( موزہ پہنے ) اسی طرح طواف میں نقاب استعمال کرنا جائز نہیں ہے لیکن نماز میں کوئی مضائقہ اور حرج نہیں ہے  -
سوال ۶۵۵ ۔ اگر مُحرِم عورت کے سر کا تھوڑا سا بال یا اس کے بدن کا کوئی دوسرا حصہ کہ جس کا چھپانا حالت طواف میں لازم ہے نمایاں ہو تو اس کے طواف کا کیا حکم ہے ؟
جواب : اس کا طواف صحیح ہے ہر چند مرتکب گناہ ہوئی ہے  -

مشمول خمس ( یعنی غیر مخمّس ) لباس میں طواف کرنا اوّل و دوّم : حجر اسود سے آغاز اور اسی پر اختتام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma