الف ) ترک سعی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
واجبات سعی ب ) سات دور سے زیادہ سعی

مسئلہ ۸۳۷ ۔ اگر کوئی عمداً سعی کے پورے سات دور یا اس کے بعض دورے ترک کرے اگر عمرہٴ تمتع میں ہو اور وقوف عرفات سے پہلے اس کی تلافی نہ کر سکے احتیاط واجب یہ ہے کہ اپنے حج کو افراد سے بدل دے ۔ یعنی حجّ افراد کی نیت کرے اور اعمال حج تمام کرے اور سال آئندہ بھی حجّ تمتع کا اعادہ کرے ۔
مسئلہ۸۳۸ ۔ سعی ارکان سے ہے اور اگر کوئی عمداً حج میں سعی کو ترک کرے اور وقت پر اس کی تلافی نہ کرے ، اس کا حج باطل ہے ، حج کو احتیاطاً تمام کرے اور سال آئندہ دو بارہ حج بجا لائے اور اگر عمرہ مفردہ میں ہے اس کے اعمال مترتبہ باطل اور احرام پر باقی ہے یہاں تک کہ ان کو بجالائے ۔
مسئلہ ۸۳۹ ۔ اگر ترک سعی جاہل مسئلہ ہونے کی وجہ سے ہے احتیاط واجب یہ ہے اسی حکم عمد کو جس کا ذکر مسئلہ قبل میں ہوا جاری کرے ، لیکن اگر سہو و فراموشی کی وجہ سے ترک کرے تو جس وقت یاد آئے واپس لوٹے اور اس کو انجام دے ہر چند ماہ ذی الحجہ کے بعد ہو ، اور اگر واپس ہونا اس کے لئے باعث مشقّت ہو نائب کرے تاکہ اس کے لئے سعی بجالائے اور اس مدت میں اس پر کوئی چیز حرام نہیں ہے ، اور عمرہٴ مفردہ میں بھی ایسا ہی ہے ۔

واجبات سعی ب ) سات دور سے زیادہ سعی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma