ب ) سات دور سے زیادہ سعی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
الف ) ترک سعی ج ) سات دور سے کم تر سعی

مسئلہ ۸۴۰ ۔ اگر سعی کو عمدا سات مرتبہ سے زیادہ بقصد سعی بجالائے اس کی سعی باطل ہے اور اگر سہوا ایک دور یا کم تر یا بیش تر اضافہ کرے اور بعد میں یاد آنے پر اعتنا نہیں کرتا ، اس کی سعی صحیح ہے اور ضرورت نہیں ہے مقدار زائد کو سات دور تک تمام کرے ، بلکہ احتیاط اس کام کے ترک میں ہے ۔
مسئلہ ۸۴۱ ۔ اگر جاہل مسئلہ ہونے کی وجہ سے سات دور پر افاضہ کرے ، اس کا حکم صورت عمد کی مانند ہے یعنی از سر نو سعی بجالائے گا ۔

الف ) ترک سعی ج ) سات دور سے کم تر سعی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma