پنجم : طواف خانہ کعبہ کے باہر ہو

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
چہارم : ” حجر اسماعیل “ داخل طواف ہو ششم : حدّ مطاف

مسئلہ ۶۷۱ ۔ لازم ہے طواف خانہٴ کعبہ کے باہر ہو بنا بر این خانہٴ کعبہ کے اندر طواف جائز نہیں ہے  -
مسئلہ ۶۷۲ ۔ کعبہ کے کنارے کے اس حصے میں جس کا نام ” شاذروان “ ہے طواف کرنا جائز نہیں ہے  - ہر چند آج شاذروان کو اس طرح بنا دیا گیا ہے کہ عملاً اس کے اوپر طواف کا امکان نہیں ہے  -
مسئلہ ۶۷۳ ۔ خانہٴ کعبہ کی دیوار یا حجر اسماعیل کی دیوار یا حجر اسماعیل پر ہاتھ رکھنا طواف کے لئے مضر نہیں ہے ، ہر چند احتیاط مستحب یہ ہے کہ کعبہ کے جس طرف شاذرواں ہے طواف کرتے وقت دیوار کعبہ پر ہاتھ نہ رکھیں  -
مسئلہ ۶۷۴ ۔ اگر کوئی اثناء طواف میں خانہٴ کعبہ کے اندر داخل ہو جائے تو اس کا طواف باطل ہے اور اعادہ لازم ہے  - اور اگر حجر اسماعیل کے اندر سے طواف کرے اسی دور کو ( جیسا کہ پہلے عرض ہوا) حجر الاسود سے اعادہ کرے ، لیکن اگر حجر اسماعیل کی دیوار یا شاذ روان سے طواف کرے تو اسی مقدار کا اعادہ کرنا کافی ہے  -

چہارم : ” حجر اسماعیل “ داخل طواف ہو ششم : حدّ مطاف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma