نجاستوں سے پاک ہونا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
جنب و حائض اور مستحاضہ کا وظیفہ ختنہ کرنا

سوال ۶۴۶ ۔ ایک شخص نے طواف کے چھٹے دور میں اپنے بدن پر نجاست مشاہدہ کی اور اس کو یقین ہے کہ یہ نجاست پہلے کے دوروں سے ہے ، لیکن اس بات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس نے طواف کو مکمل کیا ، اور بدن کو پاک کرنے کے بعد دوبارہ طواف بجا لاتا ہے اس کے بعد عمرہ کے باقی اعمال بجالاتا ہے ، کیا اس کا عمل صحیح ہے ؟
جواب : اس کے عمل میں کوئی اشکال نہیں ہے  .
سوال ۶۴۷ ۔ ایک شخص طواف کرتے وقت اپنی ناک پر تھوڑا سا خون لگے ہونے کی طرف متوجہ ہوتا ہے اس کو رومال سے پاک کرتا ہے اور طواف کو انجام دیتا ہے ، کیا اس کا طواف صحیح ہے ؟
جواب : اگر اس کی ناک نجس ہے تو اس کو پانی سے پاک کرے اور طواف کو مکمل کرے ، اور اگر یہ کام نہ کیا ، احتیاط یہ ہے کہ تطہیر کے بعد اس کو تکمیل کرے اور نماز پڑھے ، اس کے بعد طواف اور نماز طواف کا اعادہ کرے  .
سوال ۶۴۸ ۔ اگر چھوٹے بچے طواف یا سعی کی حالت میں سو جائیں یا اپنے قنداقہ میں پیشاب کردیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب : دونوں صورتوں میں انشاء اللہ کا حج صحیح ہے  .

جنب و حائض اور مستحاضہ کا وظیفہ ختنہ کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma