۲ ۔ سجدہ گا ہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
۱۔ اہل سنت کی نماز جماعت میں شرکت ۳ ۔ نماز مسافر

مسئلہ ۱۳۵۷ ۔ سجدہ کرنا ہر طرح کے پتھر پر جائز ہے خواہ سنگ مر مر ہو یا سیاہ معدنی پتھر یا سنگ گچ و آھک پکنے سے پہلے . بنا بر این مسجد الحرام اور مسجد النبی کے تمام سنگی فرشوں پر کہ اسی قبیل سے ہیں سجدہ کرنا .
مسئلہ ۱۳۵۸ ۔ مسجد النبی کے فرش پر سجدہ کرنا بلا مانع ہے بلکہ سجدہ گاہ رکھنا جائز نہیں ہے ، لیکن اگر کہیں پر فرش نہیں ہے اور سجدہ کے لئے مناسب ہے اور بآسانی دستیاب ہے اور برادران اہلسنت کی حساسیت کا باعث نہیں ہے اس کو مقدم رکھے لیکن تاکید کی جاتی ہے کہ ہر اس عمل سے جو انگشت نمائی اور ہتک کا موجب ہو اجتناب کریں .
مسئلہ ۱۳۵۹ ۔ ان چٹائیوں پر سجدہ کرنا جو کہ و مدینہ میں حجاج ایرانی و غیر ایرانی کے مورد استفادہ و اقع ہوتی ہیں اور نخ سے مخلوط ہیں ، بلا مانع ہے شرط یہ ہے انگشت نمائی اور ہتک کا موجب نہ ہو.
مسئلہ ۱۳۶۰ ۔ چنانچہ شیعہ حاجی اپنی نماز اس طرح پڑھے کہ معلوم نہ ہو حتی موافق نظر اہلسنت ہے . مثل ا س کے کہ آگے کی صف کے نماز گزاروں کی پشت پر سجدہ کرے ( اس طرح کہ بعض عوام اہلسنت ازدحام کے وقت کرتے ہیں ) یا صفوں کے اتصال کی رعایت نہ کرے ، لازم ہے اپنی نماز کا اعادہ کرے .
مسئلہ ۱۳۶۱ ۔ اس شخص کی نمازیں جس کا خیال تھا کہ مسجد الحرام اور مسجد النبی کے سنگی فرشوں پر سجدہ صحیح نہیں ہے اور اپنے ہاتھ کی پشت پر سجدہ کیا ہے ، صحیح نہیں ہیں ، مگر یہ کہ جاہل قاصر ہو .
مسئلہ ۱۳۶۲ ۔ حاجی مخیر ہے کہ ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں نماز پڑھنے کا ثواب بہت زیادہ ہے ( مانند روضہ نبوی ) لیکن مجبور ہے فرش پر سجدہ کرے یا اس جگہ جہاں ثواب کم ہے لیکن پتھر پر سجدہ کر سکتا ہے .
مسئلہ ۱۳۶۳ ۔ وہ حجاج محترم جو اہلسنت کی نماز جماعت میں ویلچیر یا کرسی پر نماز پڑھتے ہیں رکوع کے وقت تھوڑا خم ہوتے ہیں اور ہنگام سجدہ تھوڑا زیادہ خم ہوتے ہیں ان کی نماز صحیح ہے ، اور لازم نہیں ہے کہ اپنے جوتے اتاریں یا سجدہ گاہ پیشانی سے لگائیں .

۱۔ اہل سنت کی نماز جماعت میں شرکت ۳ ۔ نماز مسافر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma