زنان حائض کا وظیفہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
نجس چیز اپنے ہمراہ رکھنا قرائت نماز کی اصلاح

سوال ۸۰۲ ۔ ایک عورت عمرہٴ تمتع کے لئے محرم ہوئی اور مکہ میں وارد ہونے اور طواف بجالانے کے بعد نماز طواف سے پہلے حائض ہوگئی ۔ اس کا وظیفہ کیا ہے ؟
جواب : اگر وقت وسیع ہے ( یعنی عرفا ت روانہ ہونے سے پہلے تک پاک ہوجائے گی ) صبر کرے کہ پاک ہوجائے اور نماز طواف پڑھے ، اور اس کے بعد بقیہ اعمال بجالائے ، اور اگر وقت تنگ ہے ، سعی و تقصیر عمرہٴ تمتع کو انجام دے ، اس کے بعد حجّ تمتّع کے لئے محرم ہو اور احتیاط یہ ہے کہ عرفات اور منی سے واپسی کے بعد اور اعمال مکہ ، بجالانے سے پہلے طواف گزشتہ کی نماز پڑھے ، اس کے بعد مکہ کے اعمال بجالائے ۔

نجس چیز اپنے ہمراہ رکھنا قرائت نماز کی اصلاح
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma