اقسام حج کے استفتاء ات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
چھٹی فصل اقسام حج ساتویں فصل حجّ تمتع

سوال ۲۲۳ ۔ کیا مکہٴ معظمہ میں دو سال اقامت سے مراد مسلسل اور پے د رپے اقامت ہے یا یہ حکم ان لوگوں کو بھی شامل ہے جو سال کے چند مہینہ وہاں مقیم ہیں بالخصوص حج کے مہینوں میں اور تین چار سال کی مدّت میں کل ملا کر دو سال مکہٴ معظمہ میں مقیم ہیں ؟
جواب : اقامت مسلسل و پے در پے عرفی مراد ہے
سوال ۲۲۴ ۔ حج افراد میں عمرہٴ مفردہ کو کب تک بغیر کسی عذر کے تاخیر میں ڈال سکتے ہیں ؟
جواب : احتیاط یہ ہے کہ تاخیر نہ کریں
سوال ۲۲۵ ۔ جس کا حج ، حج افراد میں تبدیل ہو چکا ہے اور لازم ہے کہ حج کے بعد عمرہٴ مفردہ بجالائے اگر اسی سال عمرہٴ مفردہ انجام نہ دے بلکہ دوسرے سال کہ حج پر جائے عمرہٴ مفردہ کو اعمال حج کے بعد انجام دے کیا کفایت کرے گا ؟
جواب : ملحوظ رہے کہ عمرہٴ مفردہ سال کے ہر مہینے میں انجام دیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ اس کا وجوب ظاہرا فوری ہے تاخیر نہ کرنی چاہئے

چھٹی فصل اقسام حج ساتویں فصل حجّ تمتع
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma