رمی میں نیابت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک جامع حج
رمی میں شک ترک رمی جمرات

مسئلہ ١٠٢٠ ۔ جیسا کہ پہلے بھی اشارہ ہوا جو لوگ عذر کی وجہ سے دن میں رمی نہیں کر سکتے ہیں شب میں رمی کریں اور اگر شب میں بھی اس سے عاجز ہیں یا خوف خطر اور ضرر ہو کسی کو نائب کریں تاکہ دن میں ان کی جگہ رمی کرے .

مسئلہ ١٠١٢١ ۔ رمی دوسرے طبقہ سے بلا مانع ہے ، مخصوص بوقت ازدحام ، اور یہ کام نائب اختیار کرنے پر مقدم ہے .

مسئلہ ٢٢ ١٠ ۔ لازم ہے کوئی شخص بچوں ، بیماروں اور ان لوگوں کی نیابت میں جو عذر کی وجہ سے بنفس نفیس رمی نہیں کر سکتے ہیں ، رمی جمرات انجام دے ، البتہ یہ کام لازم ہے ان افراد کی اجازت سے ہو اور غیر ممیز بچوں کے سلسلے میں ان کے دلی کی اجازت شرط ہے کہ ان کے اذن سے یہ کام ان کی نیابت میں انجام دے .

مسئلہ ١٠٢٣ ۔ اگر نائب کے رمی جمرات کرنے کے بقد بیمار اچھا ہو جائے لازم نہیں ہے رمی کو دوبارہ خود انجام دے . لیکن اس شخص کے سلسلے میں جو بیہوش تھا . چونکہ اجازت کی ضرورت ہے ( اور نائب نے اس کی اجازت کے بغیر یہ کام کیا ہے ) احتیاط یہ ہے کہ خود دوبارہ انجام دے . لیکن اگر نائب کے رمی کرنے کے درمیان مریض اچھا ہو جائے یا بیہوش ہو ش میں آجائے ، لازم ہے خود از سر نو بجا لائے اور جس قدر نائب نے انجام دیا ہے اس پر اکتفا نہ کرے .

رمی میں شک ترک رمی جمرات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma