سورہٴ لہب ( تبّت) کے مطالب اور اس کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ اللھب ( تبّت) اور اس کی فضیلت

یہ سورہ جو مکہ میں اور تقریباً پیغمبر اسلام کی آشکار ا دعوت کے آغاز میں نازل ہواتھا، وہ واحد سورہ ہے جس میںپیغمبر اسلام اور اسلام کے دشمنوں میںسے اس زمانہ کے ایک دشمن ( یعنی ابو لہب) پر نام لے کرسخت حملہ کیا گیاہے اور اس کا مضمون اس بات کی نشان دہی کر تاہے کہ اسے پیغمبر اسلام کے ساتھ خصوصی عدا وت تھی اوروہ اوراس کی بیوی کام بگاڑنے اور بد زبانی کرنے میںکوئی کسر اُٹھا نہیں رکھتے تھے ۔
قرآن صراحت کے ساتھ کہتا ہے کہ وہ دو نوں جہنمی ہیں اور ان کے لیے نجات کی کوئی راہ نہیں ہے ۔یہ معنی صیحح ثابت ہوا ہے اور وہ دونوں کے دونوں انجام کار دنیا سے بے ایمان ہو گئے ۔یہ قرآن کی ایک کھلی ہوئی پیش گوئی ہے ۔
 

سورہ اللھب ( تبّت) اور اس کی فضیلت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma