سورہ اعلیٰ کے مضامین اور ان کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
 سورہ اعلیٰ تلاوت کی فضیلت

اس سورے کے در حقیقت دو حصے ہیں ۔ ایک تو وہ ہے جس میں روئے سخن خود پیغمبر کی طرف ہے اور ان کے لئے تسبیح پروردگار اور ادائے قرضِ رسالت کے سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے ہیں۔ اس حصہ میں خدائے بزرگ و بر تر کے ساتھ اوصاف شمار کرائے گئے ہیں ۔
دوسرا حصہ وہ ہے جوخوف خدا رکھنے والے مومنین اور شقی القلب کفار کی بات کرتا ہے ۔ اس حصہ میں ان دونوں گروہوں کی سعادت و شقاوت کے عوامل و اسباب اختصار کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں ۔
سورہ کے آخر میں اعلان کیا گیا ہے کہ یہ مطالب صرف قرآ ن ہی میں نہیں آئے بلکہ وہ حقائق ہیں جن پر گزشتہ کتب و صحف اور صحف ابراہیم و موسیٰ میں بھی تاکید آئی ہے ۔ اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں ہم تک بہت سی روایات پہنچی ہیں -

 سورہ اعلیٰ تلاوت کی فضیلت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma