اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
 سورہ” الم نشرح“ کے مضامینہم نے تجھے انواع وا قسام کی نعمتیں عطا کی ہیں ،

اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت کے سلسلے میں ایک حدیث میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہوا ہے کہ آپ  نے فرمایا : ” من قراٴ اعطی من الاجرکمن لقی محمداً (ص)مغتماً ففرض عنہ
” جو شخص اس سورہ کو پڑھے اس کو اس شخص کا اجر ملے، گا جس نے محمد  کو غمگین دیکھا اور آپ کے قلبِ مبارک سے غم و اندوہ کو دور رکیا ہو“۔1
بسم اللہ الرحمن الرحیم

۱۔ الم نشرح لک صدرک ۔ ۲۔ ووضعنا عنک وزرک۔ ۳۔ الذیٓ انقض ظہرک۔
۴۔ ورفعنالک ذکرک ۔ ۵۔ فانّ مع العسر یسراً ۔ ۶۔ انّ مع العسر یسراً۔
۷۔ فاذا فرغت فانصب۔ ۸۔ و الیٰ ربک فارغب۔
ترجمہ
اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
۱۔ کیا ہم نے تیرے سینہ کو کشادہ نہیں کیا ؟ ۲۔ اور تجھ سے بھاری بوجھ بر طرف نہیں کیا ؟
۳۔ اور وہی بوجھ جو تیری پشت کو جھکائے دے رہا تھا۔ ۴۔ اور تیرے ذکر کو ہم نے بلند کیا ۔
۵۔ اس بناء پر یقینا سختی کے ساتھ آسانی ہے ۔ ۶۔ اور یقینا سختی کے ساتھ آسانی ہے ۔
۷۔ پس جب تو ایک اہم کام سے فارغ ہو جائے تو دوسری مہم کو شروع کردے۔ ۸۔ اور اپنے پروردگار کی طرف توجہ اور رغبت کر۔


 

1۔ ” مجمع البیان “ جلد۱۰ ص ۵۰۷۔

 سورہ” الم نشرح“ کے مضامینہم نے تجھے انواع وا قسام کی نعمتیں عطا کی ہیں ،
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma