سورہٴ قریش کے مطالب

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ قریشاس سورہ کی تلاوت کی فضیلت

ہ سورہ حقیقت میں سورہ ٴ فیل کی تکمیل کرنے والی سمجھی جاتی ہے اور اس کی آیات اس مطلب پر واضح دلیل ہیں ۔
اس سورہ کا مضمون قریش پر خدا کی نعمت اور ان کے بارے میں اس کے الطاف اور محبتوں کا بیان ہے ، تاکہ ان میں شکر گزاری کا احساس پید اہو اور اس عظیم گھر کے پروردگار کی عبادت کے لیے جس سے ان کا سارا شرف اور افتخار ہے تیار ہو جائیں ۔
جیسا کہ ہم نے سورہٴ ” و الضحیٰ“ کے آغاز میں بیان کیا تھا کہ یہ سورہ اور سورہ الم نشرح حقیقت میں ایک شمار ہوتی ہے ، اسی طرح سورہٴ ”فیل “ اور سورہٴ ”قریش“بھی ایک ہی شمار ہوتی ہیں کیونکہ اگر ہم ٹھیک طرح سے ان دونوں کے مطالب پر غور کریں تو معلوم ہو جائےگا کہ ان دونوں کے مطالب ایک دوسرے کے ساتھ اتنے ملتے جلتے ہیں کہ وہ دونوں کے ایک ہونے کی دلیل بن سکتے ہیں ۔
اسی بناء پر نماز کی ہر رکعت میں ایک مکمل سورت پڑھنے کے لیے اگر کوئی شخص اوپروالی سورتوں کا انتخاب کرے تو ضروری ہے کہ وہ دونوں کو اکٹھا پڑھے ۔اس سلسلے میں مزید وضاحت کے لیے فقہی کتابوں (کتا ب صلوٰة بحث قرت) کی طرف رجوع کیا جائے ۔۱


 

۱۔مرحوم شیخ ”حر عاملی“نے کتاب”وسائل “میں اس مطلب سے مربوط روایات جلد ۴ ص۷۴۳(باب ۱۰ازابواب قرت نماز )میں نقل کی ہیں ۔


 
سورہ قریشاس سورہ کی تلاوت کی فضیلت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma