سورہ انفطار کے مضامین

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ انفطاراس سورہ کی تلاوت کی فضیلت

یہ سورہ قرآن مجید کے آخری پارے کی بہت سی سورتوں کی مانند قیامت سے متعلق مسائل کے بارے میں ہے اور اس کی آیتوں میں  مجموعی طور پر اس تعلق کے پانچ موضوعات کی طرف اشارہ ہوا ہے ۔

۱۔ اشراط الساعة یعنی وہ عظیم حوادث جو اس جہان کے اختتام اور قیامت کی ابتداپر رونما ہوںگے ۔

۲۔ انسان کی توجہ خدا کی نعمتوں کی طرف جنہوں نے اس کے سارے وجود کو گھیر رکھا ہے ، اور اس کے غرور کو توڑ نے کی جانب ، تاکہ وہ اپنے کو معاد کے لئے تیار کرے ۔

۳۔ ان فرشتوں کی طرف اشارہ جو انسانوں کے اعمال کو ثبت کرنے پرمامور ہیں ۔

۴۔ قیامت میں نیک و بد لوگوں کی سر نوشت۔

۵۔ اس عظیم دن کی سختیوں کا ایک گوشہ ۔

 

سورہ انفطاراس سورہ کی تلاوت کی فضیلت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma