اس سورہ کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ ما عون کے مطالبمعاد کے انکار کے اثراتِ بد

اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث میں امام محمد باقر علیہ السلام سے آیا ہے :
من قراٴ اٴء یت الذی یکذب بالدین فرایضہ و نووافلہ قبل اللہ صلاتہ و صیامہ، ولم یحاسبہ بما کان منہ فی الحیاة الدنیا“:
” جو شخص اس سورہ کو اپنی فریضہ نمازوں میں پڑھے گا تو ا س کے نماز و روزہ کو قبول کرے گا اور ان کاموں کے مقابلہ میں جو اس سے دنیا میں سر زد ہوئے ہیں اس کا کوئی حساب نہیں لے گا“۔ ۱
بسم اللہ الرحمن الرحیم
۱۔ ارء یتَ الذی یکذب بالدین۔ ۲۔ فذالک یدع الیتیم ۔ ۳۔ و لایحض علیٰ طعام المسکین ۔
۴۔ فویل للمصلین۔ ۵۔ الذین ھم عن صلاتھم ساھون ۔ ۶۔ الذین ھم یرآء ُ و ن ۔ ۷۔ ویمنعون الماعون ۔
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
۱۔ کیا تونے اس شخص کو دیکھاہے ، جو ہمیشہ ہی روز ِ جزا کا انکار کرتا رہتا ہے ؟ ۲۔ وہی تو ہے ، جو یتیم کو سختی کے ساتھ دھکے دیتا ہے ۔
۳۔ اور دوسروں کو مسکین کو کھانا کھلانے کا شوق نہیں دلاتا ہے ۔ ۴۔ پس ان نماز گزاروں پر وائے ہے ، جو ۔
۵۔ اپنی نمازوں کو بھول جاتے ہیں ۔ ۶۔ وہی جو ریاکاری کرتے ہیں ۔ ۷۔ اور دوسروں کو ضروریاتِ زندگی سے باز رکھتے ہیں ۔


 

۱۔ ” مجمع البیان “ جلد ۱۰ ص ۵۴۶۔
سورہ ما عون کے مطالبمعاد کے انکار کے اثراتِ بد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma