اس سورہ کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ ٴو العصر کے مطالبنجات کی صرف ایک راہ

اس سورہ کی فضیلت کے بارے میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے ایک حدیث میں آیا ہے :
من قراٴ“ و العصر “ فی نوافلہ بعثہ اللہ یوم القیامة مشروفاً وجھہ ضاحکاً سنّة قریرة عینہ حتیٰ ید خل الجنة
” جو شخص سورہٴ ”و العصر“ کو نافلہ نمازوں میں پڑھے گا، خدا اسے قیامت کے دن اس حالت میں اٹھائے گا کہ اس کا چہرہ نورانی ، لبخنداں‘ اور اس کی آنکھ خدا کی نعمتوں سے روشن اورٹھنڈی ہوگی یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو گا۔ ۱
اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہو گاکہ یہ سب اعزاز و افتخار اور سرور و شادمانی اس شخص کے لیے ہے ، جو اپنی زندگی میں ان چار اصولوں پر عمل کرے گا، نہ کہ صرف پڑھنے پر ہی قناعت کرے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
۱۔ و العصر۔ ۲۔ انّ الانسان لفی خسر۔ ۳۔ الا الذین اٰمنوا و عملوا ال صالحاتِ و تو اصوبالحق و تواصوا بالصبر۔
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن الرحیم
۱۔ قسم ہے عصر کی ۔ ۲۔ کہ سب انسان خسارے میں ہیں ۔ ۳۔ سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے اعمال صالح انجام دیئے ہیں ، ایک دوسرے کو حق کی وصیت و نصیحت کی اور ایک دوسرے کو صبر و استقامت کی وصیت کی ۔


 

۱۔ ” تفسیر مجمع البیان “ جلد۱۰ ص ۵۴۵۔

سورہ ٴو العصر کے مطالبنجات کی صرف ایک راہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma