اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سو رہ کوثر کے مطالب اور اس کی فضیلتہم نے تجھے فرا واں خیر و بر کت دی

اس سورہ کی تلاوت کی فضیلت میں پیغمبر اکرم سے آیاہے :
من قرائھا سقاہ اللہ من انھار الجنة ، و اعطی من الاجر بعدد کل قربان قربہ العباد فی یوم عید و یقربون من اھل الکتاب و المشرکین “
جو شخص اس کی تلاوت کرے خدا اسے جنت کی نہروں سے سیراب کرے گا اور ہر قربانی کی تعداد میں جو خدا کے بندے عید ( قربان ) کے دن کرتے ہیں ، اور اسی طرح سے وہ قربانیاں کو اہل کتاب اور مشرکین دیتے ہیں ان سب کی تعداد کے برابر اس کو اجر دے گا۔
اس سورہ کا نام ( کوثر) اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے ۔
بسم ا للہ ارحمن ارحیم
۱۔ انا اعطینک الکو ثر۔ ۲۔ فصل لر بک وانحر۔ ۳۔ انا شائنک ھو الا بتر۔
تر جمہ
شروع اللہ کے نام سے جو رحیم ہے
۱۔ ہم نے تجھے کوثر ( بہت زیادہ خیر و برکت ) عطا کی۔ ۲۔ اب جب کہ یہ بات ہے تو اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھ اور قر بانی دے۔
۳۔ یقینا تیرا دشمن ہی ابتر ( اور بلا عقب و مقطوع النسل ) ہے۔
 

سو رہ کوثر کے مطالب اور اس کی فضیلتہم نے تجھے فرا واں خیر و بر کت دی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma