سورہ مطففین کے مضامین کا دائرہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونه جلد 27
سورہ مطففیناس سورہ کی تلاوت کی فضیلت

یہ سورہ مکہ میں نازل ہو ایامدینہ میں اس بارے مین مفسرین کے درمیان اختلاف ہے ۔ شان نزول بتاتی ہے کہ اس سورہ کی ابتدائی آیات جن کا موضوع کم تولنا ہے ، ان لوگوں سے متعلق ہےں جو مدینہ میں اس قبیح کام میں مشغول تھے ۔
لیکن دوسری آیا ت کا لب و لہجہ مکی سورتوں کے ساتھ زیادہ مشابہت رکھتا ہے جس میں مختصر اور پر جلال آیا ت میں پر وردگا رعالم قیامت اور حوادث قیامت کی خبر دیتا ہے خصوصاً اس سورہ کی آیات جو مسلمانوںکا مذاق اڑانے کے بارے میں کفا ر کو موضوع بناتی ہیں ۔
یہ آیتیں مکہ کے ماحول کے ساتھ زیادہ مناسبت رکھتی ہیں ۔ وہاں مومنین اقلیت میں تھے اور کافروں کی قطعی اکثریت تھی ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ بعض مفسرین سورہ کے ایک حصہ کو مکی اور دوسرے حصہ کو مدنی سمجھتے ہیں لیکن مجموعی طور پر یہ سورہ مکی سورتوں سے زیادہ مشابہت رکھتی ہے ، بہر حال اس سور کے مباحث پانچ محوروںکے گرد گھومتے ہیں ۔
۱۔ کم تولنے والوں کے بارے میں شدید تنبیہ و تہدید۔
۲۔ اس مفہوم کی طرف اشارہ کہ بڑے بڑے گناہوں کا سر چشمہ قیامت کے بارے میں پختہ یقین نہ ہونا ہے ۔
۳۔ اس عظیم دن فجار کی سر نوشت کا ایک حصہ۔
۴۔ جنت میں نیکوکاروں کو ملنے والی عظیم اور روح پرور نعمتوں کا ایک حصہ ۔
۵۔ کفار کا مومنین سے جاہلانہ مذاق اور اس کے بر عکس قیامت کے ہونے کا بیان ۔
 

سورہ مطففیناس سورہ کی تلاوت کی فضیلت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma