دیت معاف کر دینا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
دیت کی انواعدیت کے متفرق مسایل

سوال ۱۳۵۴۔ کیا دیت کا لینا تعبدی امر ہے یا اس کی مقدار میں کمی کی جا سکتی ہے؟

جواب: دیت لینے والا اس میں کمی یا اسے معاف کرنے کا حق رکھتا ہے، جبکہ حاکم شرع اور جس کے زمہ دیت ہے وہ ایسا نہیں کر سکتے۔

سوال ۱۳۵۵۔ کیا مورد ظلم قرار پانے والا انسان مرنے سے پہلے جس نے اسے نقصان پہچایا ہے اسے معاف کر سکتا ہے؟

جواب: معاف کر دینے کا جایز ہونا بعید نہیں ہے مگر احتیاط یہ ہے کہ اس کے ساتھ مصالحت کر لے۔

دیت کی انواعدیت کے متفرق مسایل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma