(جانور کو ذبح کرنے سے پہلے ،شوک(کرنٹ) لگانا)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
تیسویں فصل (ذبح اور شکار کے احکام )(اسلحہ سے شکار)

سوال٩٨٠: اگر ذبح کرنے سے پہلے جانور کوبجلی کا کرنٹ لگائیں اس طرح کہ ذبح کرنے سے پہلے یا بعد میں ، کوئی حرکت نہ کرے یا تھوڑا سا ہلے جلے ، اس فرض کے ساتھ کہ ہر صورت میں ان جانوروں سے خون نہ نکلے یا خون نکلے ، کیا یہ حلال ہیں یا حرام اور مردار ہیں ، نیز ان کی خرید و فروخت اور ان کی قیمتوں کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اگر جانور شوک لگنے کے بعد ، زندہ ہو اور اس کو شرعی لحاظ سے ذبح کیا جائے تو اس صورت میں حلال ہے اور اس کے گوشت کو کھانا ، خریدنا اور بیچنا جائز ہے ، لیکن اس کے اندر موجود خون سے پرہیز کریں ۔

سوال ٩٨١: اگرحلال گوشت جانور کو ذبح کرنے سے پہلے ، انجکشن یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ ، سست کردیں اس غرض سے کہ وہ درد کا کم احساس کرے کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

جواب: اگر شوک گرنٹ لگنے اور سست ہونے کے بعد وہ جانور زندہ رہے تو کوئی اشکال نہیں ہے ،اور ہر وہ کام کہ جس سے جانور کم سے کم درد برداشت کرے مستحب ہے ۔

تیسویں فصل (ذبح اور شکار کے احکام )(اسلحہ سے شکار)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma