سوال ۵۱۳: کیا حرام مچھلیاں کافروں کو فروخت کی جا سکتی ہیں اور انکی فروخت سے حاصل شدہ رقم کو استعمال کریں یا اسلامی حکومت کو دیدیں ؟
جواب : جو لوگ انہیں حلال سمجھتے ہیں انہیں بیچنا جائز ہے اور اسی طرح مردار نجس کھانا اور بعض غیر ماکول جانوروں کو بھی ، لیکن شراب اور اس طرح دیگر چیزوں کو بیچنا جائز نہیں ہے -