۱۳۔فال نکالنا ۔

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۱۲۔شعبدہ بازی ۱۴۔ڈھاڈی منڈانا

سوال ۵۶۳۔ملک سے باہر بعض لوگ جامع الدعوات سے فال نکالتے ہیں یا بارہ برج (ستاروں ) سے گذشتہ کی خبر یا آئندہ و مستقبل کی پیشین گوئی یا اپنے پاس رجوع کرنے والوں کی بیماری کے بارے میں خبر دیتے ہیں اور کہتء ہیں تم فلاں مشکل میں گرفتار ہو یا آئندہ ہو جاو گے اس قدر رقم مجھے دو تاکہ تمہارے لئے ایک ٹھیک ٹھاک دعا لکھ دوں اور اسی طرح لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان محبت ہونے اور میاں بیوی کے درمیان محبت ہونے کے لئے اور دیوانوں اور جن زدہ لوگوں کے لئے (بھوت پریت کا اتارا کرنے کے لئے )دعائیں (تعویز )لکھتے ہیں اور اس کے عوض بہت سارای رقم دریافت کرتے ہیں ساتھ ساتھ نماز جمعہ اور جماعت میں بھی شریک ہوتے ہیں آپ فرمائیں کہ اس کام کے عوض پیسے لینے کا کیا حکم ہے؟

جواب۔ ان کاموں کے بدلہ پیسا لینا جائز نہیں ہے

سوال۔۵۶۴۔کیا علاج کرانے کے لئے فال نکالنے والوں اور جادو کرنے والوں کے پاس جانا جائز ہے حالانکہ بعض اوقات سخت بیماریوں کا بھی علاج کر دیتے ہیں ؟

جواب ۔ان کے پاس جانا حرام ہے

سوال۵۶۵۔کیا دعا (تعویز )لکھنا اور اسکے بدلے رقم دریافت کرنا جائز ہے ؟

جواب۔ اگر دعائیں شرعی اور آئمہ سے منقول ہوتی ہیں تو کوئی اشکال نہیں ہے ،لیکن خرافاتی اور پیشہور (تعویزوغیرہ) لکھنا جائز نہیںہے

۱۲۔شعبدہ بازی ۱۴۔ڈھاڈی منڈانا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma