عدّت وفات کے دنوں میں، زینت کو ترک کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
طلاق کی عدّت رجعی طلاق

سوال۹۱۷:۔ایک خاتون جس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور خود ابھی جوان ہے(مثلاً تیس سال کی ہے) وہ اپنے شوہر کے انتقال کی وجہ ، معمول سے بھی زیادہ زینت کرنا چھوڑ دیتی ہے، یہاں تک کہ عام معمول کے مطابق صفائی بھی نہیں کرتی اور شادی کا اردہ بھی نہیں رکھتی ہے، اور اگر کوئی رشتہ لیکر آتا ہے تو یہ کہدیتی ہے کہ : میں نے اپنے مرحوم شوہر سے وعدہ کیا تھا کہ دوبارہ شادی نہیں کروں گی، نیز اس کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان یہ شرط ہوئی تھی کہ جو بھی ہم میں سے پہلے مر گیا، دوسرا شادی نہیں کرے گا ، کیا یہ کام صحیح ہے اور ان کی شرط پر عمل کرنا واحب ہے ؟

جواب:۔حداد، جس کا مطلب ، زینت کو ترک کرنا ہے، وفات کی عدّت کے دوران، لازم ہے، لیکن زینت کو ترک کرنے کا مطلب، صفائی ستھرائی کو چھوڑ دینا نہیں ہے ، اور مذکورہ شرط کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور مناسب یہ ہے کہ عدّت کے بعد وہ خاتون شادی کرلے .

طلاق کی عدّت رجعی طلاق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma