۲۔رمی جمرات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۱۔ حج تمتع کا احرام ۳۔ قربانی

سوال۔ ۴۵۲۔فوقانی منزل سے رمی جمرات کا کیا حکم ہے ؟

جواب :۔ ازدھام کے وقت جائز ہے ۔

سوال۴۵۳۔ کیا رمی جمرات میں صحیح و سالم اشخاص کی نیت میں رمی کے عمل کو انجام دیاجاسکتاہے ؟

جواب :۔ جائز نہیں ہے ۔

سوال۴۵۴۔ کیا خواتین نامحرم کے جسم سے مس ہونے سے بچنے کے لئے رمی جمرات کے لئے مردوں کو نائب بنا سکتی ہیں ؟

جواب :۔ عورت کو رمی کا عمل خود انجام دینا چاہئیے ۔

سوال ۴۵۵۔ مجھ جیسے لوگوں کے لئے دن کے وقت ،رمی کا عمل انجام دینا ، مقدور نہیں ہے ، کیا شب میں رمی جمرات کرسکتے ہیں، جو اب مثبت ہو نے کی صورت میں کیا میرے ساتھی بھی رات کے وقت رمی جمرات کرسکتے ہیں ؟

جواب :۔ آپ شب میں رمی جمرات کرسکتے ہیں لیکن آپ کے ساتھی قادر ہیں تو دن میں رمی کا عمل انجام دیں ۔

سوال ۴۵۶۔ کیاہاتھ کے علاوہ جیسے منھ ، پیر ، غلیل اور اسی طرح کی دیگر چیزوں کے ذیعہ، رمی کرنا جائز ہے ؟

جواب:۔ ہاتھ کے علاوہ کافی نہیں ہوگا۔

۱۔ حج تمتع کا احرام ۳۔ قربانی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma