۷۔مجسمہ سازی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۶۔شطرنج ۸۔غیبت

سوال۵۴۵۔ بندہ ایک مدت سے لکڑی کے اوپر تسویروں کو برجستہ صورت میں حک کرتا ہوں اور اس طریقہ سے اسرار بعاش کرتا ہوں چونکہ میں نے سن رکھا تھا کہ جاندار کا کامل مجسمہ بنانا بنانا تو حرام ہے لیکن بدن کا کچھ حصہ بنانا حرام نہیں ہے اور وہ بھی لکڑی پر چک (یعنی برجستہ کرنے کے صورت میں کیا بندہ کا اس طریقہ سے اسرار معاش کرنا شریعت کی رو سے جائز ہے ؟

جواب ۔اس طرح کے برجستہ (ابھرے ہوے)نقوش میں شرعاً اشکال ہے لیکن کوشش کرو کہ ایسے نقش و نگار نہ ہوں جن سے غیر اسلامی دین و مذہب کی ترویج ہوتی ہو یا جو تصویریں اخلاق کے فاسد ہونے کا سبب ہوں

سوال۵۴۶۔انسان یا کسی حیوان کا کامل مجسمہ بنانے کا کیا حکم ہے نیز نقاشی یا آرٹ کیسا ہے ؟

جواب ۔مجسمہ بنانے میں اشکال ہے اور آرٹ جائز ہے

سوال۵۴۷۔ ان مجسموں کی خرید و فروخت کا کیاحکم ہے جو چونے یا دیگر مادہ (مٹی وغیرہ )سے بانئے جاتے ہیں اور کھلونوں کے عنوان سے یا گھروں میں رکھنے کے لحاظ سے استعمال ہوتے ہیں جیسے گڑیا کتے بلی اور پرندہ جو چونے یا دوسری چیز سے بنائے جاتے ہیں ؟

جواب۔ جب بھی کھیلونوں کی شکل میں ہو تو کوئی ممانعت نہیں ہے لیکن بہتر ہے ہے کہ انکو زینت کے لئے استعمال نہ کیا جائے

سوال ۵۴۸۔یہ ملحوظ رکھتے ہوئے کہ جاندار کا مجسمہ بنانا مجتہدین کرام کے اجماع کے مطابق حرام ہے پھر کیوں ہمارے اسلامی ملک میں مجسمہ بناتے ہیں اور شہروں کے چوراہوں پر لگاتے ہیں نیز پارکوں کو ان سے مزین کرتے ہیں مجسمہ بناے میں بیت المال خرچ کرتے ہیں آیا حرام ہونے کا حکم اپنی حالت پر باقی ہے یا اس پر ثانوی حکم لگایا جاتا ہے ؟

جواب۔ مجسمہ بنانے میں اشکال ہے اور مناسب ہے کہ اس طرح کے مجسمہ کو محفوظ رکھنے سے پرہیز کیا جائے

سوال ۵۴۹۔کیا ٓرٹ نقاشی اور مجسمہ بنانے کا حرام ہونا اس وجہ سے ہے کہ اس سے شرک آمیز برداشت ہوتی ہے اور بت پرستی کا پہلو پایا جاتا ہے؟اس صورت میںآج کے زمانے میں تو یہ امور عام لوگوں میں بت پرست کی ذہنیت کو ایجاد نہیں کرتے بلکہ ہنر کے عنوان سے جانے پہچانے جاتے ہیں اور استعمال کئے جاتے یں ان میں مشغول ہونا کیسا ہے ؟

جواب۔مجسمہ بنانا اور اس کیخرید و فروخت میں بہر حال اشکال ہے مگر اس صورت میں کہ جب کھیلونوں کی حیثیت رکھتے ہوں

سوال۵۵۰۔جیسا کہ اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران کی بعض یونیورسٹیوں میں مجسمہ سازی اور آرٹ اور نقاشی کی تعلیم دی جاتی ہے ،ان سائیٹوں کا کیا حکم ہے ؟

جواب۔آرٹ سائٹ میں کوئی اشکال نہیں ہے

سوال ۵۵۱۔مجسمہ سازی کے ہنر سے اسلامی شعائر کی ترویج کے استفادہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟اصل میں کیا اس قسم کے با ہنر کاموں کا موضوع حکم کی کیفیت میں اثر رکھتا ہے ؟

جواب۔گذشتہ جوابوں سے روشن اور واضح ہو گیا ہے

۶۔شطرنج ۸۔غیبت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma