۳-رقص (ناچ)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۲۔غنا ۴-تالی بجانا

سوال ۵۳۴: عورت کا عورتوں کی محفل میں ناچنا کیسا ہے ؟

جواب : عورت کا ناچنا جائز نہیں ہے بگر فقط اپنے شوہر کے لئے -

سوال ۵۳۵: کیا شادی کی تقریبات میں رقص کرنا جائز ہے ؟

رقص فساد کی جڑ ہےرقص کرنے میں اشکال ہے خواہ عورت عورت کے لئے رقص کرے یا مرد مردوں کے لئے رقص کرے یا عورت مردوں کے لئے البتہ عورت



 کا اپنے شوہر کے لئے رقص کرنے میںاشکال نہیں ہے -

سوال ۵۳۶: کیا ناچ دیکھنا جائز ہے ؟

جواب : ناچ دیکھنے کا وہی حکم ہے جو خود ناچ اور رقص کرنے کا ہے -

سوال ۵۳۷: کیا عورت عورتوں کے لئے ناچ سکتی ہے ؟ اور اگر جائز نہیں ہے تو خواتین کا ہال میں بیٹھنا یا ررقص کی محفل میں جانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب : جیسا کہ کہ دیا گیا ہے کہ عورت کا فقط اپنے شوہر کے لئے ناچنا جائز ہے اور باقی سب میں اشکال ہے عورت کا عورتوں میں رقص کرنا یا مردکا مردوں میں ناچنا جائز نہیں ہے اور گناہ کی جگہوں پر شرکت نہیں کرنا چاہئے -

۲۔غنا ۴-تالی بجانا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma