۱۴۔ڈھاڈی منڈانا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۱۳۔فال نکالنا ۔۱۵۔عزاداری کے مسائل

سوال۔۵۶۶کیا وہ رویات جو ھاڈی منڈانے کو مثلہ کرنے سے تشبیہ دیتی ہیں ڈھاڈی منڈانے کے حرام ہو نے پر دلالت نہیں کرتی ہیں ؟

جواب ۔ یہ رویات شاید ان جگہوں پر نظر رکھتی ہیں جہاں پر کوئی زبردستی کسی کی ڈھاڈی کو کاٹ دے لیکن اگر اس کی موافقت اور مرجی سے کاٹے تو یہ مثلہ کے عنوان میں داخل نہیں ہے اگر چہ احتیاط واجب اس کے ترک کرنے میں ہے

سوال۵۶۷۔چہرے ،گلے اور رخساروں کے بالوں کو بلیڈ یا الیکٹرونیک مشین سے تراشنہ کا کیا حکم ہے ؟

جواب ۔چہرے کے بالوں کے سلسلے میں اشکال ہے لیکن گلے اور رخساروں کے بارے میں کوئی اشکال نہیں ہے

سوال۵۶۸۔کیا گردن کے پیچھے اور آنکھوں کے نیچے تھوڑے حصے پر بلید لگا نے میں کوئی اشکال ہے ؟

جواب ۔کوئی اشکال نہیں ہے

سوال۵۶۹۔ کچھ دن پہلے معظم لہ کے احکام میں سے ایک مسئلہ ڈھاڈی منڈانے والے شخص کی غیبت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے کے سلسلہ میں (خصوصاًڈھاڈی منڈانے کا سوال پیش آیا )مسئلہ کا مضمون اس طرح تھا ”یہ بات مد نظر رکھتے ہوئے کہ بعض علماء اور مجتہدین ڈھاڈی منڈانے کو حرام نہیں جانتے لہٰذاڈھاڈی منڈانے والے شخص کی خصوصاً یہ عمل (ڈھاڈی منڈاانے)میں غیبت کرنا جائز نہیں ہے“آپ فرمائیں کہ علماء میں سے کسی عالم نے اس کام کو جائز جاناہے ؟

جواب۔بعض گذشتہ مجتہدین جو اب حیات نہیں ہےںاور بعض زندہ مجتہدین حرام ہونے کا حکم نہیں دیتے شاید مذکورہ شخص ان کا مقلد ہو

سوال۵۷۰۔جوانی کے شروع میں آدمی کے ڈھاڈی کم ہوتی ہے اور چہرے کا بعض حصہ بالوں سے خالی ہوتا ہے کیا اس ارادے سے بھی کہ کہ ڈھاڈی مضبوط اور خالی جگہ بھی بھر جائے ڈھاڈی منڈانا حرام ہے ؟

جواب۔اگر نوجوان کی ڈھاڈی کے بال اس قدر کم ہوں کہ اس ڈھاڈی نہ کہا جائے تو اس صورت میں اسے تراشنے میں کوئی مانع نہیں ہے

۱۳۔فال نکالنا ۔۱۵۔عزاداری کے مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma