۱۔ حج تمتع کا احرام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۴۔ تقصیر ۲۔رمی جمرات

سوال ۴۵۰۔ کیا حج تمتع میں مکہ کے قدیم شہر سے ، احرام باندھنا چاہئیے یامکہ میں جس جگہ سے بھی احرام باندھے کوئی حرج نہیں ہے ؟

جواب:۔ کوئی فرق نہیں ہے ۔

سوال ۴۵۱۔ کیامکہ کے قدیم محلوں کی طرح نئے محلوں سے ، حج کا احرام باندھنا جائز ہے ؟

جواب :۔ کوئی ممانعت نہیں ہے لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ مسجد تنعیم سے باہر کے علاقہ سے جو حرم سے باہر ہیں احرام نہ باندھے۔

۴۔ تقصیر ۲۔رمی جمرات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma