سترہویں فصل شرکت کے احکام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
خرید وفروخت کے متفرق مسائل اٹھارویں فصل مضاربہ کے احکام

سوال ۶۳۲۔ ایک شخص نے مجھے کچھ رقم دی تاکہ اپنی رقم جو میرے پاس موجود ہے ۔، کے ساتھ ملا کر ایک گاڑی خریدوں ، ہر مہینے کچھ معین رقم اس کی رقم کے منافع کے اعتبار سے اس کو ادا کرتا رہوں ، کیا یہ کام جائز ہے ؟ اور جائز نہ ہونے کی صورت میں اس کو شرعی راستہ اور طریقہ کیا ہے ؟

جواب ۔ معاملہ کوشرعی صورت دینے کے لئے اس طریقہ پر عمل کرناضروری ہے کہ مذکورہ رقم کے برابر اس کو گاڑی میں حصہ دار بنا لیں ، اس کے بعد اس کے حصہ کی گاڑی کو معین قیمت و رقم پر کرایہ پر لے لے اور دونون کے لئے اس مدت میں معاملہ کو فسخ کرنے کا حق حاصل ہو ، چنانچہ معاملہ مذکورہ اسی طریقہ پر کیا جائے تو صحیح ہے۔

سوال ۶۳۳۔ کیا حصہ داروں کا آپس میں ایک دوسرے کو پہچاننا ضروری ہے ؟

جواب ۔ حصہ داری اور شریک ہونے کا معامہ کرتے وقت ، حصہ داروں کا آپس میں ایک دوسرے کو پہچانناضراری نہیں ہے ،بس اسی قدر کافی ہے کہ حصہ دار معلوم اور معین ہو ، مثال کے طور پران کے نام دفترکے کھاتے میں تحریر ہوں۔

خرید وفروخت کے متفرق مسائل اٹھارویں فصل مضاربہ کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma