زکات فطرہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
زکاة کے مستحق زکات کے متفرق مسائل

سوال ۳۶۸۔ اگر کو ئی شخص عید الفطر کی شب ، غروب کے وقت بیہوش ہوجائے ، کیا اس سے زکات فطرہ ،ساقط ہے ؟

جواب:۔ بیہوش ہونا زکاة فطرہ کے ساقط ہونے کا باعث نہیں ہوتا۔

سوال ۳۶۹۔ حکومت کی روٹیاں کھانے والے سپاہی کا زکات فطرہ کس کے ذمہ ہے ؟

جواب :۔ حکومت پر واجب نہیں ہے، اور اگرفقیر ہوتو خود اس پربھی واجب نہیں ہے ، لیکن اگر مالدار ہو تو احتیاط یہ ہے کہ خود ہی اپنا فطرہ نکالے۔

زکاة کے مستحق زکات کے متفرق مسائل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma