دودھ پلانے کے احکام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
شادی بیاہ کے متفرق مسائل ئیسویں فصل طلاق کے احکام

سوال۸۹۷:۔اگر کوئی خاتون، اپنے دیور (یا جیٹھ) کی بیٹی کو دودھ پلائے ، کیا اس دودھ پینے والی لڑکی کے علاوہ، دونوں بھائیوں کی دےگر اولادیں، آپس میں شادی کرسکتی ہیں ؟

جواب:۔ وہ لڑکی جس نے اپنی چچی کا دودھ پیا ہے، اپنی چچی کی تمام اولاد کے ساتھ محرم ہوجا ئے گی، لیکن ان دونوں بھائیوں کی دےگر تمام اولادیں آپس میں شادی کرسکتی ہیں .

سوال۸۹۸:۔اگر کوئی بہن اپنی بہن کے بچہ (بھانجی بھانجہ) کو دودھ پلادے، کیا یہ خاتون اپنے بہنوئی کے لئے محرم ہو جائے گی ؟ نیز اس کے بچوں کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب:۔ جس بہن نے دودھ پلایا ہے وہ دودھ پینے والے بچہ کے باپ کے لئے محرم نہیں ہوگی لیکن اس کے بچے، دودھ پینے والے بچہ کے باپ کیلئے محرم ہو جائیں گے -.

سوال۸۹۹:۔رضاعی (دودھ پلانے والی) ماں کے نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں، دودھ پینے والے بچہ کیلئے محرم ہو جائیں گے ؟

جواب:۔اس کے نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں، دودھ پینے والے بچہ کیلئے محرم ہو جائیں گے .

شادی بیاہ کے متفرق مسائل ئیسویں فصل طلاق کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma