کتاب حاضر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
استفتاءچند ضروری نکات

یہ کتاب ،استاد معظم مرجع عالیقدر حضرت آیة اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی مد ظلہ العالی کی شو رای استفتائات (استفتاء کمیٹی ) کے چند سالہ جلسات اور زحمات کا
نتیجہ ہے یہپ جلسات جو معظم لہ کے حضور میں حوزہ علمیہ قم کے بعض محترم اور مایہ ناز علماء کے ساتھ ترتیب دیئے جاتے تھے ان استفتائات (شرعی سوالات) کے جوابات دینے کے زمہ دار تھے جو ندرون ملک اور بیرون ممالک سے معظم لہ کے دفتر میں بھیجے جاتے اور مکمل جستجو اور تحقیق کے بعد انکے جوابات دیئے
جاتے تھے معظم لہ کے دفتر میں بھیجے گئے خطوط میں سے عام استفادہ کی غرض سے جدید اور نئے سوالوں کا انتخاب کیا جاتا تھا جو کہ کتاب حاضر کی صورت میں موجود ہے ،یہ بتا دینا بھی ضروری ہے کہ بہت زیادہ استفتائات (شرعی سوالات )ہونے کی وجہ سے روزانہ دو جلسہ ترتیب دیئے جاتے تھے اور عالی مقام مرجع یعنی آیةاللہ مکارم شیرازی مدظلہ العالی صبر اور حوصلہ سے جوابات عنایت فرماتے تھے وہ بھی اس طرح کہ بسا اوقات ایک ہی سوال کے جواب میں جلسہ کا تمام وقت لگ جاتا تھا اس جگہ پر ضروری ہے کہ معظم لہ کی شورای استفتائات (استفتاء کمیٹی) کے کار کنان کی زحمات کی قدر دانیاور شکریہ کیا جائے نیز ان میں سے جو اشخاص مرحوم اور جوار حق میں بس گئے ہیں ان کی ترویح روح کے لئے رحمت و مغفرت کی دعا کریں

استفتاءچند ضروری نکات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma