پچیسویں فصل رہن کے احکام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
سود نکاح اور متعہ کے صیغے

سوال۶۷۹۔تجارتی کاغذات(چیک وغیرہ) کے ضروری مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ ان کے دوسری طرف نام پتہ تحریر کرنا ہوتا ہے اور اسی تحریر کی بنا پر وہ کاغذات تاجروں میں ایک دوسرے کی طرف رد و بدل ہوتے ہیں لیکن اس حیثیت سے کہ ان کاغذات کی اہمیت تاجروں کے نزدیک ،تجارت کی حیثیت رکھتی ہے یہاں تک کہ نقد معاملہ کے موقعہ پر رد و بدل کئے جاتے ہیں کیا ان کاغذات (چیک وغیرہ) کو مستقل طور پر (نہ یہ کہ انہیں قرار داد کی حیثیت سے بینک میں وثیقہ کے طور پر رکھ دیا جائے)رہن کے مال کے عنوان سے (وثیقہ کے پاس مال گروی رکھنا) وثیقہ اور گروی رکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب۔اگر چیک یا ... ایک معتبر شخص کی جانب سے ہو تو اس کو وثیقہ کے عنوان سے قبول کیا جا سکتا ہے۔

سود نکاح اور متعہ کے صیغے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma