قتل خطاء

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
قتل عمدی اور شبہ عمدی قصاص کرنے سے درگذر

سوال ۱۲۶۱۔ کوئی آدمی کسی ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتا ہے جس کی جان محترم اور قتل کرنا جائز نہیں ہے، لیکن نشانہ خطا ہونے کی وجہ سے دوسرے شخص کو مار دیتا ہے جبکہ اس کی جان بھی محترم تھی، مذکورہ قتل کس نوعیّت کا ہے؟

جواب: اگر نشانہ خطا کرنے سے مراد یہ ہے کہ دوسرا شخص فائر کی حدود سے باہر تھا اور گولی کسی وجہ سے، جیسے کسی چیز سے ٹکرا کر، اس کے لگ گئی اور وہ قتل ہوگیا تو اس صورت میں مذکورہ قتل، قتل خطا شمار ہوگا ۔

سوال ۱۲۶۲۔ کوئی آدمی کسی ایسے شخص کو مارنا چاہتا تھا جس کا خون ہدر ہے (یعنی اسے قتل کرنا جائز ہے) لیکن نشانہ میں غلطی کی وجہ سے دوسرا شخص قتل ہوگیا جس کا خون بہانا جائز نہیں تھا، مذکورہ قتل کس قسم کا قتل شمار کیا جائے گا؟

جواب: گذشتہ مسئلہ کی طرح ہے ۔

قتل عمدی اور شبہ عمدی قصاص کرنے سے درگذر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma