ولد الزنا کی دیت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
جنین کی دیتدیت کی انواع

سوال ۱۳۵۰۔ ایک عورت جو زنا سے حاملہ ہوئی ہے اور جس نے اس بچہ کو قتل کر دیا ہے :
الف۔ کیا اس بچہ کی دیت ہے؟
ب۔ دیت کسے دی جائے گی؟

جواب: احتیاط واجب کی بناء پر آٹھ سو درھم اس کی دیت ادا کی جائے گی اور اگر جنین کامل ہو (البتہ اگر یہ بچہ بڑا ہوتا، بالغ ہوتا اور مسلمان ہوتا تو اس کی دیت کامل ہوتی) اس کی دیت امام کو دی جائے گی یا مجتھد جامع الشرایط کو جو نایب امام علیہ السلام ہے وہ اسے مصالح مسلمین میں خرچ کرے گا اور اگر یہ بچہ زندہ رہتا اور اس کے بیوی بچے ہوتے تو دیت انہیں دی جاتی۔

جنین کی دیتدیت کی انواع
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma