غلو ں کی زکات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
انفالزکاة کے مستحق

سوال ۳۶۵۔ آبیاری کے لئے گہوں کی زکات کی مقدار اور اس کا نصاب ، بیان فرمائیں ؟

جواب :۔ اس کی زکاة ۲۰/۱ یعنی پانچ فیصد ہے اور ا س کے نصاب کی مقدار دیگر تمام موارد کی طرح ۸۴۷ کلو گرام ہے ۔

سوال ۳۶۶۔ بیج کی قیمت کا معیار جو پیدا وارسے کم کی جائے گی ، کونسا وقت ہے ؟ بیج ڈالنے کا زمانہ یافصل کاٹنے کا وقت؟

جواب:۔ قیمت کا معیار بیج ڈالنے کا دن ہے ، لیکن ہمارے فتوے کے مطابق ، احتیاط واجب کی بناپر زراعت کے لئے جو بیج بویا گیا ہے اس کی قیمت کوپیداوارسے کم نہیں کرنا چاہئیے البتہ اس مسئلہ میں دیگر مجتہد ین کرام کی جانب، رجوع کرسکتے ہیں ۔

انفالزکاة کے مستحق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma