(متفرق مسائل)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
(مچھلی کا شکار) اکتیسویں فصل (کھانے پینے کی چیزوں کے احکام)

سوال ٩٩١: کیا معمول سے زیادہ جانور ذبح کرنے کی وجہ سے (مثلاً ایک دن میں سو یا چند ہزار جانور ذبح ہوتے ہیں) اور مسلمانوں کے لئے خود سے ذبح کرنے اور بسم اللہ کہنے کی مشکل اور اسی طرح زیادہ اخراجات ہونے کی وجہ سے مردار کے اضطراری صورت میں حلال ہونے کی دلیل یا دوسری دلیل سے ،اللہ کے اوّلی اور اصلی احکام سے صرف نظر کرتے ہوئے ، ہر شخص کے لئے اس کے مصرف کی مقدار کم یا زیادہ کے ساتھ کیا حلال ہونے کا حکم یہاں تک کہ اس کے پاک ہونے کا حکم لگایا جا سکتاہے ؟

جواب: الحمد للہ اس لحاظ سے کوئی ضرورت موجود نہیں ہے ، اور مسلمانوں کا ذبیحہ کافی مقدار میں موجود ہے۔

(مچھلی کا شکار) اکتیسویں فصل (کھانے پینے کی چیزوں کے احکام)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma