۴۔ تقصیر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۳۔ سعی ۱۔ حج تمتع کا احرام

سوال ۴۴۹۔ ایک شخص کو حج کے احرام کے بعد ، عرفات میں جاکر یقین ہو گیا کہ اس نے عمرہ میں تقصیر نہیں کی ہے ، یہ شخص کیا کرے ؟

جواب:۔ جب کوئی شخص تقصیر کو بھول جائے اور حج کے اعمال انجام دینے چلا جائے ( یعنی احرام باندھے اور عرفات میں چلا جائے ) اس کا عمرہ اور حج صحیح ہے اور اس پر کوئی چیز ( یعنی کفارہ ) نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ کفارہ کے عنوان سے ایک بھیڑ بکری ذبح کرے ۔

۳۔ سعی ۱۔ حج تمتع کا احرام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma