۶۔شطرنج

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۵۔قمار (جوا) ۷۔مجسمہ سازی

سوال ۵۴۳۔ کیا دور حاضر میں سے کھیلنا میں اشکال ہے ؟

جواب ۔عام لوگوں میں شطرنج کا شمار جوے اور قمار کے آلات میں ہوتا ہو تو اس سے کھیلنا حرام ہے اور اگر قمار سے خارج ہو کر فکری ورزش کا حصہ ہو گیا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے

سوال ۵۴۴۔جوے کے آلات جیسے شطرنج اور تاش سے ہار جیت کے بغیر کھیلنے کے سلسلے میں حضرت عالی کا کیا نظریہ ہے ؟

جواب ۔قمار کے آلات سے ہار جیت کے بغیر کھیلنے میں احتیاط واجب یہ ہے کہ پرہیز کرے اور شطرنج اور تاش کے سلسلے میں جیسا کہ اوپر بیان ہو چکا ہے چناچہ عام لوگو ں کے درمیان واقعاً ایک سرگرمی اور فکری ورزش کے عنوان سے معروف ہو تو جائز ورنہ حرام ہے-

۵۔قمار (جوا) ۷۔مجسمہ سازی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma